شاہ جی ڈاٹ کام کا تعارف
شاہ جی ڈاٹ کام اسلامی کیلنڈر، مسنون اوقات اور علمِ ساعات، اعداد اور نجوم کو ایک جگہ اردو اور انگریزی میں پیش کرتا ہے۔ ہر نتیجے کے ساتھ اس کا ماخذ لکھا ہوتا ہے تاکہ معلوم ہو کہ کیا قرآن و سنت سے ہے اور کیا روایت سے۔
ماخذ کی علامات
قرآن و سنت
براہِ راست قرآن یا صحیح حدیث سے۔
علماء کی روایت
علماء اور اولیاء کے معمولات، صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔
روایتی علم
قدیم کتب سے علمِ ساعات، ابجد، جفر اور نجوم۔
نماز کے اوقات جامعہ علومِ اسلامیہ کراچی کے طریقے (فجر و عشاء ۱۸ درجے) اور حنفی عصر کے مطابق ہیں۔ ہجری تاریخ ام القریٰ کیلنڈر سے ہے اور مقامی رویتِ ہلال سے ایک دن مختلف ہو سکتی ہے۔ احتیاطاً چند منٹ کا فرق رکھیں۔