ٱللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُ ...

نبی ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص سوتے وقت آیت الکرسی پڑھے، اللہ کی طرف سے اس پر ایک محافظ مقرر رہتا ہے اور صبح تک شیطان اس کے قریب نہیں آتا۔

وقت: سونے سے پہلے اور ہر فرض نماز کے بعد۔