سورة الأنعام
6. Al-An'am
The Cattle
پڑھیں اور سنیں
عربی متن: مصحفِ عثمانی · اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری · انگریزی: صحیح انٹرنیشنل · تلاوت: مشاری راشد العفاسی
فضائل و خواص علماء کی روایت
ایک ہی بار ستر ہزار فرشتوں کے ساتھ نازل ہوئی۔ حاجات اور حفاظت کے لیے پڑھی جاتی ہے۔
حوالہ: Thawab al-A'mal · Khawas al-Quran
آداب
- باوضو، قبلہ رخ، اعوذ باللہ اور بسم اللہ سے شروع کریں۔
- ٹھہر ٹھہر کر، تجوید کے ساتھ پڑھیں اور معنی پر غور کریں۔
- کسی خاص حاجت کے لیے پڑھیں تو اول و آخر درود شریف، پھر دعا۔