سورة البقرة
2. Al-Baqarah
The Cow
پڑھیں اور سنیں
عربی متن: مصحفِ عثمانی · اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری · انگریزی: صحیح انٹرنیشنل · تلاوت: مشاری راشد العفاسی
فضائل و خواص قرآن و سنت
جس گھر میں یہ پڑھی جائے، شیطان وہاں سے بھاگ جاتا ہے۔ اس کی آخری دو آیات رات کو پڑھنے والے کے لیے کافی ہیں۔
حوالہ: Muslim 780 · Bukhari 5009
آداب
- باوضو، قبلہ رخ، اعوذ باللہ اور بسم اللہ سے شروع کریں۔
- ٹھہر ٹھہر کر، تجوید کے ساتھ پڑھیں اور معنی پر غور کریں۔
- کسی خاص حاجت کے لیے پڑھیں تو اول و آخر درود شریف، پھر دعا۔