سورة الغاشية
88. Al-Ghashiyah
The Overwhelming
پڑھیں اور سنیں
عربی متن: مصحفِ عثمانی · اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری · انگریزی: صحیح انٹرنیشنل · تلاوت: مشاری راشد العفاسی
فضائل و خواص قرآن و سنت
نبی ﷺ عید اور جمعہ کی نماز میں اعلیٰ اور غاشیہ پڑھتے تھے۔
حوالہ: Muslim 878
آداب
- باوضو، قبلہ رخ، اعوذ باللہ اور بسم اللہ سے شروع کریں۔
- ٹھہر ٹھہر کر، تجوید کے ساتھ پڑھیں اور معنی پر غور کریں۔
- کسی خاص حاجت کے لیے پڑھیں تو اول و آخر درود شریف، پھر دعا۔